the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 25جون(اعتماد نیوز)آج ہماچل پردیش ہائی کورٹ نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویرا بھدر سنگھ کو بیاس ندی سانحہ میں مہلوک فی طالب علم کے ورثا کو 5لاکھ روپئے ایکس گریشیا جاری کرنے کے احکام جاری



کی۔8جون کو ہماچل پردیش کے بیاس ندی میں اچانک آبی سطح میں اضافہ کے سبب 24طلبا پانی غرق ہوگئے۔ اس سلسلہ میں اس دن سے آج تک تلاشی مہم کے دوران 17نعشیں دستیاب ہوئیں ۔جبکہ مزید 7نعشوں کے لئے شدت کے ساتھ تلاش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.